48 Different Google Ads Style
Choosing you ads style directly affect your CPM or in other words you revenue, choosing new ads styles usually increases the your CPM, in this article I rounded up 29 different ads style, choose from them the ad style that fit with your pages. each adstyle includes the link to the code (from adcluster) and preview.
Full Banners
1- Rounded corners in blue
2-CSS Glow Banner Background
3-Morning Horizon Full Banner
4- Purple Haze Full Banner
5- Blue Blue Sky Full Banner
6- Blue & Black Titled Full Banner
7- Black & Blue Titled Full Banner
8- Black Gradient Full Banner
Hal Banners
9- Black Horizontal Gradient Half Banner
10- Orange Striped Oval Half Banner
11- Subtle Blue Half Banner
12- Simple Slanted Black Half Banner
Button
13- Black Diamond Button
14- Shadow Box Button
15- Black n’ Gold Square Button
16- The Little Black Square Button
17- Rounded & White Shadow Button
18- Greenie Button
Large Rectangle
19- Too-Large Grey Rectangle
20- Blue 2.0
LeaderBoard
21-Cloudy Leaderboard
22- Business Card Leaderboard
23- Shuffled Paper Leaderboard (ver. White)
24- New Digg Colored Leaderboard
Medium Rectangle
25- Have-a-Mint Flavored Medium Rectangle
Skyscraper
26- Grey Bubble Skyscraper
27- Tall Red Paper Skyscraper
Small Square
28- Small Square Metal Plate Background
29- Blue Hazed Small Square
Friday, February 10, 2012
Adsense In Urdu
صفحہ اول
کیا آپ کو پتہ ہے کے انٹرنیٹ کے ذریعے کمایا جاسکتا ہے؟
جی ہاںدرج ذیل دو تصاویر دیکھیں
تصویر نمبر1
تصویر نمبر 2دونوں تصاویر میں جو آپ کو ارننگ نظر آرہی ہے وہ کسی کمپنی کے اکائونٹ کا بیلنس نہیں بلکہ ایک عام فرد کے اکائونٹ کا منظر ہے جو کے اس نے انٹرنیٹ کی مدد سے کمائے۔ جی ہاں دونوں تصاویر کسی کمپنی کے کاروبار کی نہیں بلکہ ایک عام فرد کے اکائونٹ کی ہیں۔ یعنی اس سے معلوم ہوگیا کے انٹرنیٹ کے ذریعے کمایا جاسکتا ہے۔لیکن سوال یہ ہے کے کس طرح؟تو اس کا جواب ہے کے انٹرنیٹ کی دنیا میں آپ اپنی کسی بھی ویب سائٹ کے ذریعے کمایا سکتے ہیں اور اس کیلئے آپ کو کسی کمپنی یا بڑی فرم کی ضرورت نہیں اور نہ ہی آپ کو کہیں آنے یا جانے کی ضرورت ہے بلکہ آپ اپنے گھر پر موجود کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی مدد سے کماسکتے ہیں۔مگر کیسے؟۔۔۔جی ہاں اصل سوال ہی یہی ہے کے کس طرح کمایا جاتا ہے اور آپ خود کس طرح اپنے کاروبار کے باس بن کر اپنا آن لائن کاروبار شروع کرسکتے ہیں؟ نیز ان کے علاوہ بھی کئی سوالات ہیں کے جن کے جوابات آپ جاننا چاہیں گے جن میں درج ذیل نمایاں اہمیت کے حامل ہیں:آن لائن بزنس کیا ہے؟آن لائن بزنس میں کتنے قسم کے بزنس ہوتے ہیں؟آپ آن لائن بزنس کتنے روپے میں شروع کرسکتے ہیں؟ہم کونسا بزنس متعارف کروارہے ہیں اور اس میں کیا کیا چیزیں درکار ہیں؟اس آن لائن بزنس میں آپ کو کیا کرنا ہوگا؟جی ہاں تو اب مزید پڑھیں۔۔۔آن لائن بزنس کیا ہے؟آن لائن بزنس اُس بزنس کو کہا جاتا ہے کہ جس میں خریدو فروخت اور لین دین وغیرہ کا دارومدار انٹرنیٹ، ای میل اور ویب سائٹس یا بلاگ پر ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر رائج نظامِ خرید و فروخت کی جدید قسم ہے جس کو “ای بزنس” یا “الیکٹرونک بزنس” بھی کہا جاتا ہے، نیز اس بزنس کو HOME BASED BUSINESS بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس بزنس میں فرد یا ادارہ اپنے گھر پر موجود کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے ذریعے بھی اپنی آمدنی کو جاری رکھ سکتا ہے۔دنیا بھر میں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگ ایسے موجود ہیں جو کے انٹرنیٹ کے ذریعے ایک معقول آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ جن میں سے بعض لوگوں نے صرف اور صرف آن لائن بزنس کو ہی اپنے ذریعہ معاش بنایا اور اس کے علاوہ کوئی اور کام یا نوکری وغیرہ نہیں کرتے، جبکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے صرف پارٹ ٹائم جاب کی حیثیت سے آن لائن بزنس کو شروع کیا ہوا ہے، نیز بعض لوگوں نے دو یا تین نوکریوں کو کرنے کے بجائے صرف ایکسٹرا آمدنی حاصل کرنے کیلئے آن لائن کاروبار کو ترجیح دی۔ یاد رہے آن لائن بزنس کسی مخصوص فرد یا ادارے کیلئے مخصوص نہیں بلکہ جو بھی فرد یا ادارہ آن لائن بزنس کرنا چاہے تو وہ اس کو کرسکتا ہے۔تاہم اگر آپ فرد ہیں اور بذات خود کوئی ایسا کام کرنا چاہتے ہیں کے جس کے ذریعے سے آپ گھر بیٹھے ایک معقول آمدنی کا ذریعہ شروع کر سکیں تو ہم آپ کو پہلے سے بتائے دیتے ہیں کے آپ بالکل سو فیصد گھر بیٹھے اپنا کام شروع کرسکتے ہیں وہ بھی نہایت معمولی رقم کو صَرف کرکے اور بعض صورتوں میں کچھ خرچ کیے بغیر بھی آپ آن لائن بزنس شروع کرسکتے ہیں یعنی اگر آپ کو کسی قسم کے ویب ڈیزائننگ یا بلاگنگ کی عملی تربیت ہو۔ لیکن یاد رہے مارکیٹ میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں خصوصاً پاکستان میں کہ جو لوگوں کو ایسے غلط مشوروں سے نوازتے ہيں کے جن پر کام کرکے لوگ کچھ کمانے کے بجائے اپنا بہت کچھ ضائع کردیتے ہیں جس کے نتیجے میں وہ اس بزنس سے مایوس ہوجاتے ہیں۔ جی ہاں انہی قسم کے لوگوں کے اشتہارات کچھ اس طرح سے آپ کو انٹرنیٹ پر جا بجا نظر آئیں گے کہ”انٹرنیٹ کے ذریعے لاکھوں روپے کمانے کے طریقے سیکھیں” وغیرہ۔۔۔بیشک انٹرنیٹ کے ذریعے لاکھوں روپے کمائے جاسکتے ہیں لیکن یاد رہے انٹرنیٹ کے ذریعے آپ راتوں رات امیر نہیں بن سکتے لہذا انٹرنیٹ کے ذریعے جو لوگ لاکھوں روپے کماتے ہیں ان کا اگر آپ جائزہ لیں یا ان لوگوں سے سوال کریں کے آیا کیا وہ لوگ لاکھوں روپے کمانے میں کس طرح اور کتنے دن میں کامیاب ہوئے تو لازماً ان لوگوں کا جواب یہ ہوگا کے ہماری سالوں کی محنت اب رنگ لائی ہے، لہذا یاد رہے ہم آپ کو جو بزنس بتانے لگے ہیں اس میں بھی آپ کو راتوں رات امیر بننے کی کوئی پیشکش ہم نہيں دے رہے بلکہ آپ کو آن لائن بزنس اسٹارٹ کرنے کیلئے صحیح چیزیں بمعہ معلومات کے فراہم کرنے جا رہے ہیں، ہوسکتا ہے کے اس بزنس کو اسٹارٹ کرنے کے بعد آپ کو پہلی پیمنٹ حاصل کرنے میں چھ مہینے بھی لگ جائیں۔یاد رکھیں ہم اس فیلڈ میں سن 2004 سے کام کررہے ہیں لہذا ہم اپنے تجربے کی بنیاد پر آپ کو صحیح سمت میں آگاہی کریں گے کیونکہ ہم جانتے ہیں کے منافع بخش اور آسان آن لائن بزنس جو کے ایک نیا فرد شروع کرسکتا ہے اور اس کے ذریعے سے کماسکتا ہے وہ کون سا ہے ؟ نیز اس کے علاوہ ہمارے مقاصد درج ذیل ہیں:- آپ کیلئے ایسا بزنس شروع کرنے میں مدد کرنا جس میں آپ خود اپنے بزنس میں بطور باس کے کام کریں۔
- ایسی چیزیں اور سروسزکے بارے میں بتانا کہ جن کی مدد سے پاکستان میں رہتے ہوئے آپ کمائی کا ایک معقول انتظام کرسکیں۔
- نیز ایسا کام بتانا کہ جس کے ذریعے آپ اپنی جاب ہوتے ہوئے بھی اپنے فارغ وقت میں اس کے ذریعے سے ایکسٹرا آمدنی کا انتظام کرسکیں۔
- آپ کو بہتر اور جلد نتائج دینے والے بزنس کے بارے میں بتانا جو کہ مکمل طور پر آزمودہ ہے(کم از کم چھ ماہ کا ٹائم درکار ہوگا اس بزنس کو سیٹ ہونے میں)۔
- آپ کیلئے ایسے بہترین مارکیٹنگ ٹولز کو دریافت کرنا اور آپ کو بتانا کے جن کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ یا بزنس کو زیادہ منافع بخش بناسکتے ہیں۔
- آپ کی ویب سائٹ کو ایسے طرز پر بنانا کے آپ اس کو باآسانی ہمارے فراہم کردہ کیورڈ پر پروموٹ کرکے ٹریفک حاصل کرسکیں۔
- نیز اسکے علاوہ بہت کچھ جس میں شامل ہے قدم بہ قدم آپ کی راہنمائی وہ بھی بغیر کسی ایکسٹرا چارجز کے۔
آن لائن بزنس ميں کتنے قسم کے بزنس ہوتے ہیں؟یوں تو آن لائن بزنس میں بہت سے بزنس ہوتے ہیں، لیکن ہم ادھر صرف ان بزنس کے بارے ميں آپ کو بتاتے ہیں کہ جو ایک فرد با آسانی اپنے گھر پر موجود کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے ذریعے چلاسکتا ہے۔اس سے پہلے کہ آ پ کوئی آن لائن بزنس شروع کریں ہم آپ کویہ بتاتے ہیں کے آن لائن بزنس کتنے قسم کے ہوتے ہیں، لہذا درج ذیل میں آن لائن بزنسز کی مختلف اقسام موجود ہیں:- AFFILIATE MARKETING: اِس بزنس میں آپ کسی کمپنی کی پہلے سے موجود پروڈکٹ کو اپنی ویب سائٹ یا بلاگ پر بیچتے ہیں اور بکنے کی صورت ميں وہ کمپنی آپ کو اس پروڈکٹ کی قیمت میں سے ایک بڑا حصہ دیتی ہے جو کے عام طور پر 75فیصد ہوتا ہے۔
- SELLING PRODUCTS WITH RESELLER RIGHTS: ایسی پروڈکٹ کو بیچنا کے جس ميں آپ اُس پروڈکٹ کی ماسٹر کاپی خرید کر اس کو لوگوں کو فروخت کریں اور اس پروڈکٹ کی پوری کی پوری قیمت حاصل کریں۔
- CREATING YOUR OWN PRODUCT: اس طریقے میں آپ اپنی پروڈکٹ بناتے ہیں جو کے ای بک، رپورٹس، ٹیوٹوریل ویڈیوز وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہیں اور جن کی تیاری میں ایک عرصہ بھی لگ سکتا ہے لیکن ایک دفعہ تیاری کے بعد وہ پروڈکٹ آپ کو باآسانی سالہاسال بہترین آمدنی دے سکتی ہے۔
- مختلف قسم کے سوفٹ ویئرز بنا کر ان کو بیچنا۔
- آن لائن کرنسی ٹریڈنگ۔
- گوگل ایڈسینس کے اشتہارات والی ویب سائٹس بنانا۔
- اپنی ویب سائٹ پر اشتہارات کیلئے جگہ فروخت کرنا۔
- ڈومین کی خریدوفروخت۔
- ویب سائٹ کی خرید و فروخت۔
- آرٹیکل رائٹنگ جس میں آپ دوسروں کی ویب سائٹس کیلئے آرٹیکل لکھتے ہیں اور اس کی قیمت وصول کرتے ہیں۔
- لوگوں کی ویب سائٹس کیلئے SEO کرنا اور ان کی ویب سائٹ کی پروموشن کرنا اور ان سے معاوضہ حاصل کرنا۔
- ویب ہوسٹنگ بیچنا۔
- ڈیٹا انٹری کا کام بھی آن لائن بزنس کا ایک طریقہ ہے۔
- آن لائن سروے کرکے کمانا اور فی سروے ایک مخصوص رقم حاصل کرنا۔
- نیٹ ورک مارکیٹنگ کے ذریعے کمانا۔
- اور اس کے علاوہ بہت سے آن لائن بزنسز وغیرہ۔۔۔
آپ آن لائن بزنس کتنے روپے میں شروع کرسکتے ہیں؟الغرض آن لائن بزنس تو بہت قسم کے ہیں اور ہر شخص اپنے دلچسپی اور معلومات کی بنا پر کسی ایک طریقہ کار کو اپناتا ہے اور اس میں زیادہ سے زیادہ کمائی کرنے کیلئے تمام ذرائع بروئے کار لاتا ہے۔ نیز ہر قسم کے بزنس کو شروع کرنے میں مختلف قسم کے اخراجات ہوتے ہیں۔ بہت سے طریقے ایسے بھی ہیں کے جس پر آپ بغیر کچھ خرچ کیے اپنا آن لائن بزنس شروع کرسکتے ہیں جیسے بلاگنگ وغیرہ۔ہم کونسا بزنس متعارف کروارہے ہیں اور اس میں کیا کیا چیزیں درکار ہیں؟اب سوال یہ ہے کے آپ کس طرح اور کونسا بزنس شروع کریں جو کہ آپ کی کامیابی اور بہترین آمدنی کی ضمانت ہو۔ تو اس کا طریقہ یہ ہے کے آپ کسی ایک طریقے کو اپنے آن لائن بزنس کے طور پر پسند کرلیں اور اسی طریقے سے کمائیں۔ لیکن بظاہر ہے کے ایک نئے بزنس کو کھولنے کیلئے کسی بھی شخص کا تجربہ اس کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے اور چونکہ ہوسکتا ہے کے آپ کو اس فیلڈ میں تجرنہ نہ ہو تو اسی چیز کو دیکھتے ہوئے ہم اپنے تجربے کی بنیاد پر آپ کو ایسا بزنس بتائیں گے کہ جس میں آپ اگر ایمانداری سے کام کریں گےتو وہ آپ کی بہترین آمدنی کا بہت ہی زبردست ذریعہ بن سکتا ہے، لیکن یاد رہے کے کسی بھی بزنس میں ایمانداری کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے لہذا آپکی دیانتداری اور ایمانداری ہی آپ کی کامیابی کا واحد ذریعہ ہے۔یہی وجہ ہے کے اگر آپ دیانتداری اور سنجیدگی کے ساتھ ایک آن لائن بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو ہم بھی آپ کے ساتھ مخلص ہیں اور آپ کو سہی راستے پر راہنمائی کریں گے۔ یاد رہے ہم آپ کو کوئی ایسی اسکیم متعارف نہیں کرارہے جس میں آپ راتوں رات امیر بن جائیں بلکہ یہ بات ذہن نشین رکھیں کے جس آن لائن بزنس کا ہم آپ کو بتائیں گے وہ گوگل ایڈسینس کے ذریعے سے کمائی کا طریقہ ہےجس میں صبر انتہائی زیادہ کرنا پڑتا ہے اور ایڈسینس کے پالیسیوں کے خلاف کچھ بھی کرنے کی صورت میں آپ کا ایڈسینس اکائونٹ بند بھی ہوسکتا ہے اور اگر ایک دفعہ آپ کا ایڈسینس کا اکائونٹ بند ہوجائے تو آپ زندگی بھر کیلئے ایڈسینس کی طرف سے بلیک لسٹ کردیئے جاتے ہیں، لہذا ہم آپ کو کم از کم چھ ماہ کا ٹائم دیتے ہیں کے جس میں آپ کی پیمنٹ آنا شروع ہوجائے گی جو کہ آہستہ آہستہ بڑھتی رہے گی اور بڑھتے بڑھتے لاکھوں تک بھی پہنچ سکتی ہے۔تو اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کے ہم آپ کو کون سا آن لائن بزنس شروع کرکے دیں گے؟ جی ہاں اس بزنس کا تعلق مشہور و معروف گوگل کمپنی کی سروس ایڈسینس سے ہے۔گوگل ایڈسینس کے بارے میں مزید جاننے کیلئے آگے پڑھیں۔۔۔
گوگل ایڈسینس ایک ایڈورٹائزنگ پروگرام ہے جس کی مدد سے آن لائن کماسکتے ہیں۔- گوگل ایڈسینس کے اپروول میں مشکلات کی صورت میں اکائونٹ ہم سے بنوائیں۔
سوال یہ ہے کے ایڈسینس سے کمانےکا کیا طریقہ ہے؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ:عام طور پر گوگل ایڈسینس سے کمانے ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ ایک عدد ویب سائٹ بنائیں اس پر بہترین قسم کا مواد لکھیں اور ایڈسینس کا کوڈ اپنی ویب سائٹ میں پیسٹ کردیں۔ اس کے بعد آپ اپنی ویب سائٹ کو لوگوں میں متعارف کروائیں جس کے بعد آپ کے ویب سائٹ پر ٹریفک آئے گی اور اس ٹریفک میں جب کوئی آپ کے گوگل اشتہارات پر کلک کرے گا تو آپ کو اس کلک کے پیسے ملیں گے۔ یہ طریقہ ہے بالکل آسان، بہت ہی آزمودہ، لیکن یاد رہے یہ اتنا بھی آسان نہیں جتنا کہ اس جملے میں سماگیا ہے۔کیونکہ ایسی ویب سائٹ جو کے ایڈسینس کے اشتہارات دکھاتی ہیں اس پر زیادہ سے زیادہ کمانے کیلئے آپ کو مندرجہ ذیل چند چیزوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے کہآپ گوگل ایڈسینس کی پالیسیوں کے خلاف کوئی بھی کام نہ کریں۔آپ اپنی ویب سائٹ پر روزانہ کم از کم ایک آرٹیکل لکھیں، یعنی آپ کی ویب سائٹ روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ ہوتی ہو جس سے آپ کی ویب سائٹ کے وزیٹرز کی دلچسپی آپ کی ویب سائٹ میں برقرار رہے۔- آپ کی ویب سائٹ ایس ای او آپٹیمائز ہو تاکہ تمام سرچ انجنز با آسانی آپ کی ویب سائٹ کو پڑھیں اور آپ کی ویب سائٹ کے بارے میں لوگوں کو سرچ کرنے پر بتائیں۔
- آپ کی ویب سائٹ پر گوگل ایڈسینس کے اشتہارات بالکل صحیح اور موضوع کے مطابق نظر آئیں یعنی آپ کی ویب سائٹ ایڈسینس آپٹیمائز ہو۔
- آپ کی ویب سائٹ کا ڈومین آپ کی ویب سائٹ کے مواد سے مطابقت رکھتا ہو۔
- آپ اپنی ویب سائٹ پر ٹریفک لانے کیلئے اسکی پروموشن کرتے ہوں۔
نیز اس کے علاوہ اور بہت سی چیزیں ہیں جن کا آپکو خیال رکھنا پڑتا ہے تب جاکر آپ اپنی ویب سائٹ سے بہترین آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔ایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کریں
کیا آپ کا ایڈسینس اکائونٹ بند ہوچکا ہے؟کیا آپ ایڈسینس کی جلد چاہتے ہیں؟ APPROVALکیا آپ کی درخواست کئی بار ہوچکی ہے؟ REJECTکیا آپ کا ایڈسینس اکائونٹ ماضی میں گوگل کی طرف سے کریا گیا ہے؟ BLOCKکیا آپ کے نام اور ایڈریس پر آپ کا اکائونٹ اپروف نہیں ہورہا ہے؟کیا آپ کی ویب سائٹ ایڈسینس کی اپروول کے معیار پر پورا نہیں اترتی؟اگر درج بالا کوئی وجہ یا دیگر وجوہات کی بنا پر آپ کو ایڈسینس جیسے بہترین پروگرام کا اکائونٹ بنانے میں دشواری پیش آرہی ہے تو جلدی کیجئے سو فیصد GENUINE ایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کریں بالکل فریش وہ بھی اپنے PAYEE NAME اور ADDRESS کے ساتھ چاہے آپ کے نام پر پہلے آپ کا اکائونٹ بند ہی کیوں نہ ہوچکا ہو۔مزید معلومات کے لئے آگے پڑھیں۔۔۔گوگل ایڈسینس آن لائن کاروبار کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس کے ذریعے آپ چھوٹی، درمیانی اور بڑی ویب سائٹ کو کمائی کا ذریعہ بناسکتے ہیں۔ اگر آپ کو ایک اعلی اور بہترین قسم کی آن لائن کمائی کا ذریعہ چاہیے تو آپ کے پاس ایڈسینس کا اکائونٹ ہونا چاہیے جس کی مدد سے آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ پر گوگل ایڈسینس کے اشتہار چلا کر اپنی ویب سائٹ کو منافع بخش بناسکتے ہیں۔ ایڈسینس کے ذریعے ایک طالب علم، ریٹائزڈ افراد، کمپنیاں اور بے روزگار افراد کماسکتے ہیں۔ایڈسینس ایک انتہائی موثر کمائی کا ذریعہ مانا جاتا ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان سمیت دنیا کے چند ممالک میں اس سروس کا غلط استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں اب پاکستان میں رہتے ہوئےایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔یاد رہےکہ ایڈسینس کے غلط استعمال ہی کا نتیجہ ہے کے گوگل ایڈسینس کے اکائونٹ کیAPPROVAL کیلئے گوگل ایڈسینس کے پالیسیاں تبدیل ہوچکی ہیں اسی وجہ سے آج کل ایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کرنا مشکل ہوچکا ہے۔ گوگل کی پالیسیوں کے تحت آپ کو ایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کرنے کیلئے آپ کی ویب سائٹ میں درج ذیل خوبیاں ہونی چاہیے:- آپکی ویب سائٹ کا ڈومین آپ کے نام پر ہونا چاہیے، یعنی آپ ایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کرتے وقت جو PAYEE NAME لکھتے ہیں اسی نام پر آپ کی ویب سائٹ کا ڈومین ہونا لازمی ہے۔
- آپکی ویب سائٹ کم از کم چھ ماہ پرانی ہو۔
- آپکی ویب سائٹ پر ٹریفک ہونا لازمی ہے جس میں سرچ انجن کی ٹریفک لازمی ہونی چاہیے یعنی آپکی ویب سائٹ سرچ انجن آپٹیمائز ہو۔
- نیز آپکی ویب سائٹ میں بہترین قسم کا مواد موجود ہونا چاہیے، کیونکہ ڈپلیکیٹ مواد کو سرچ انجنز زیادہ ترجیح نہیں دیتے۔
جیسا کہ آجکل پاکستان میں ایڈسینس کے اکائونٹ کی APPROVAL ملنا بہت مشکل ہوچکا ہے اور بہت سے لوگوں کو ایڈسینس کے بارے میں مشکلات پیش آرہی ہے۔ اس صورت میں ہم پیش کرتے ہیں آپ کیلے ایڈسینس کا سو فیصد GENUINE اکائونٹ وہ بھی بغیر کسی شرائط کے۔جی ہاں اب ایڈسینس کا اکائونٹ ہم سے بنوائیںRS.1,500/-
اسپیشل آفرRS.1000/-
% 50 ڈسکائونٹ کے ساتھ صرفRS.500/-
صرف پانچ سو روپے میں| نہ ویب سائٹ کی ضرورت | نہ ڈومین کی ضرورت || نہ ایڈوانس پیسے دینے کی ضرورت |
آپکی ویب سائٹ کا ڈومین آپ کے نام پر ہونا چاہیے، یعنی آپ ایڈسینس کا اکائونٹ حاصل کرتے وقت جو PAYEE NAME لکھتے ہیں اسی نام پر آپ کی ویب سائٹ کا ڈومین ہونا لازمی ہے۔
آپکی ویب سائٹ کم از کم چھ ماہ پرانی ہو۔
آپکی ویب سائٹ پر ٹریفک ہونا لازمی ہے جس میں سرچ انجن کی ٹریفک لازمی ہونی چاہیے یعنی آپکی ویب سائٹ سرچ انجن آپٹیمائز ہو۔
نیز آپکی ویب سائٹ میں بہترین قسم کا مواد موجود ہونا چاہیے، کیونکہ ڈپلیکیٹ مواد کو سرچ انجنز زیادہ ترجیح نہیں دیتے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)