Wednesday, September 28, 2011

Search Engine Submission URL


Search Engine Submission URL


سرچ انجن پر بھیجنا
جیسا کہ آپ کو بتایا گیا ہے کہ ویب سائٹ پر ٹریفک سرچ انجن سے آتی ہے لیکن اس کیلئے لازمی ہے کہ سرچ انجن کو بھی آپ کی ویب سائٹ کا علم ہو۔ آپ اپنی ویب سائٹ کے بارے میں سرچ انجن کو بتانے کیلئے سرچ انجن پر ویب سائٹ کو Submit کریں۔ جتنے زیادہ سرچ انجن پر آپ کی ویب سائٹ ہوگی اتنی ہی زیادہ ٹریفک آپ کی ویب سائٹ پر آئے گی۔ لہٰذا دنیا بھر کے سرچ انجنوں پر اپنی ویب سائٹ کو آپ Add کرائیں۔ذیل میں مختلف سرچ انجنوں کا لنک دیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ کو ان سرچ انجن پر Add کرسکتے ہیں۔


یہ وہ چند مشہور سرچ انجن ہیں جن پر لوگ سرچ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ مزید سرچ انجن کی ڈائریکٹری حاصل کرنے کیلئے آپ گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں۔ جتنے زیادہ سرچ انجنز پر آپ کی ویب سائٹ ہوگی اتنی زیادہ ٹریفک آنے کے چانسز زیادہ ہونگے

No comments:

Post a Comment